اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست کے قیام سے لے کر اب کے سات عشروں میں، پہلی بار، اسرائیلی فوج کو شدید ترین انٹیلی جنس، آپریشنل اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس جنگ میں وسیع پیمانے پر صہیونی ہلاکتوں کے علاوہ سینکڑوں فوجی بھی ہلاک اور زخمی اور 200 صہیونیوں کو گرفتار کیا گيا۔ مجموعی طور پر 1500 صہیونی مارے گئے ہیں اور 3500 زخمی ہوئے ہیں۔ / 110

14 اکتوبر 2023 - 17:32